aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuugar-e-hamd"
خوگر لذت آزار تھا اتنا آتشؔدرد بھی مانگا تو پہلے سے سوا مانگا تھا
بہت سے روگ دعا مانگنے سے جاتے ہیںیہ بات خوگر رسم دوا سے کون کہے
کوئی اور طرز ستم سوچئےدل اب خوگر امتحاں ہو گیا
ہونا پڑا ہے خوگر غم بھی خوشی کی خیروہ مجھ پہ مہرباں ہیں مگر بے رخی کے ساتھ
حلقۂ دل سے نہ نکلو کہ سر کوچۂ خاکعیش جتنے ہیں اسی کنج کم آثار میں ہیں
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
ہم اس خاطر تری تصویر کا حصہ نہیں تھےترے منظر میں آ جائے نہ ویرانی ہماری
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیںہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
عزت نفس کا سودا کر کے خون کے گھونٹ پئے ہر دمبھیگی بلی بن کر ہم نے اپنی عمر بتائی تھی
اپنی شوخی سے نہ باز آئے تم اب بھی حمادؔشیخ سے پوچھ لیا راستہ مے خانے کا
ترے جور و جفا کا ہم کبھی شکوہ نہیں کرتےمحبت جس سے کرتے ہیں اسے رسوا نہیں کرتے
خمار قربت منزل تھا نارسی کا جوازگلی میں آ کے میں اس کا مکان بھول گیا
وقت ہی وہ خط فاصل ہے کہ اے ہم نفسودور ہے موج بلا اور کنارے ہوئے لوگ
نرمی ہوا کی موج طرب خیز ابھی سے ہےاے ہم صفیر آتش گل تیز ابھی سے ہے
وہ بادہ نوش حقیقت ہے اس جہاں میں رواںؔکہ جھوم جائے فلک گر اسے خمار آئے
نہ چھیڑ اے شیخ ہم یوں ہی بھلے چل راہ لگ اپنیتجھے تو بیویاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
ہم حسین غزلوں سے پیٹ بھر نہیں سکتےدولت سخن لے کر بے فراغ ہیں یارو
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
کوئی فضاؔ تو ملے ہم کو قابل پراوزاب ان حدوں میں بھلا بال و پر کہاں کھولیں
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارؔکیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books