تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHvaahish-e-buu"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "KHvaahish-e-buu"
شعر
چمن میں اختلاط رنگ و بو سے بات بنتی ہے
ہم ہی ہم ہیں تو کیا ہم ہیں تم ہی تم ہو تو کیا تم ہو
سرشار سیلانی
شعر
ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو
میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں
عبداللطیف شوق
شعر
متاع برگ و ثمر وہی ہے شباہت رنگ و بو وہی ہے
کھلا کہ اس بار بھی چمن پر گرفت دست نمو وہی ہے