aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "MAMARI"
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایاکہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازیپر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاریجسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
حقیقی عشق کی عشق مجازی پہلی منزل ہےچلو سوئے خدا اے زاہدوں کوئے بتاں ہو کر
ایسی سردی میں شرط چادر ہےاوڑھنے کی ہو یا بچھونے کی
شغل بہتر ہے عشق بازی کاکیا حقیقی و کیا مجازی کا
زندگی فن نہیں مداری کاپانیوں سے دئے نہیں جلتے
عقل اور عشق لڑتے رہے دیر تکعقل ماری گئی عشق زندہ رہا
فساد، قتل، تعصب، فریب، مکاریسفید پوشوں کی باتیں ہیں کیا بتاؤں میں
قاتل تری گلی بھی بدایوں سے کم نہیںجس کے قدم قدم پہ مزار شہید ہے
دل کی دھڑکن جو ہے مدار حیاتاک ذرا تیز ہو تو آفت ہے
تالیاں اس کا کبھی پیٹ نہیں بھر سکتیںچند سکے بھی ضروری ہیں مداری کے لیے
نظروں کے سلسلے تھے رشتہ کوئی نہ تھاکس سے کریں شکایت اپنا کوئی نہ تھا
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
ایسا کچھ گردش دوراں نے رکھا ہے مصروفماجرے ہو نہ سکے ہم سے قلم بند اپنے
جو زمیں کوچۂ قاتل میں نکلتی ہے نئیوقف وہ بہر مزار شہدا ہوتی ہے
ظہیرؔ خستہ جاں سچ ہے محبت کچھ بری شے ہےمجازی میں حقیقی کے ہوئے ہیں امتحاں کیا کیا
اس عقل کی ماری نگری میں کبھی پانی آگ نہیں بنتایہاں عشق بھی لوگ نہیں کرتے یہاں کوئی کمال نہیں ہوتا
کیا عشق مجازی نے حقیقت آشنا مجھ کوبتوں نے ظلم وہ ڈھایا کہ یاد آیا خدا مجھ کو
مدار زندگی ٹھہرا نفس کی آمد و شد پرہوا کے زور سے روشن چراغ بزم ہستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books