aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Mohammad Sharif Abdul Rehman Shaikh"
غم حیات شریک غم محبت ہےملا دئے ہیں کچھ آنسو مری شراب کے ساتھ
کل بزم میں سب پر نگہ لطف و کرم تھیاک میری طرف تو نے ستم گار نہ دیکھا
مجھ کو کعبہ میں بھی ہمیشہ شیخیاد ایام بت پرستی تھی
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دےفنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
محبت ہے ازل کے دن سے شامل میری فطرت میںبلا تفریق شیخ و برہمن سے عشق ہے مجھ کو
بھروسہ کس قدر ہے تجھ کو اخترؔ اس کی رحمت پراگر وہ شیخ صاحب کا خدا نکلا تو کیا ہوگا
عمامے کو اتار کے پڑھیو نماز شیخسجدے سے ورنہ سر کو اٹھایا نہ جائے گا
شریک وہ بھی رہا کاوش محبت میںشروع اس نے کیا تھا تمام میں نے کیا
معلوم جو ہوتا ہمیں انجام محبتلیتے نہ کبھی بھول کے ہم نام محبت
یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتیکسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی
صحبت شیخ میں تو رات کو جایا مت کروہ سکھا دے گا تجھے جان نماز معکوس
حد ہو گئی تھی ہم سے محبت میں کفر کیجیسے خدا نخواستہ وہ لاشریک تھا
حرم کو چھوڑ رہوں کیوں نہ بت کدے میں شیخکہ یاں ہر ایک کو ہے مرتبہ خدائی کا
کیا جانے شیخ قدر ہماری شراب کیہر گھونٹ میں پڑی ہوئی رحمت خدا کی ہے
ہے اور علم و ادب مکتب محبت میںکہ ہے وہاں کا معلم جدا ادیب جدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books