aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "S"
ان میں کیا فرق ہے اب اس کا بھی احساس نہیںدرد اور دل کا ذرا دیکھیے یکساں ہونا
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
ایسی تو نہ تھی قسمت اپنا بھی کوئی ہوتاکیوں خود کو محبت کا حق دار سمجھ بیٹھے
نہ جانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھایہ شیشہ توڑ ڈالا پیار کے قابل نہیں سمجھا
مستقل اب بجھا بجھا سا ہےآخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہے
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
تجھے اتنا تو دیکھا بھی نہیں ہےتجھے ہم یاد جتنا کر رہے ہیں
وصل کے دن گنے ہیں انگلی پرہجر کا کوئی بھی حساب نہیں
مر گئی بند لفافے میں محبت میریصرف اسی نے نہ پڑھے جس کو پڑھانے تھے خط
چن لیا ہے تمہیں مرا محبوبدوسرا کوئی انتخاب نہیں
کیا کریں بولتی ان آنکھوں کاحال دل کا چھپا نہیں سکتے
ہجر کا دکھ نہیں رہا ہمیں ابہے یہ دکھ اب کوئی عذاب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books