تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Te.Dhe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Te.Dhe"
شعر
کبھی تیغ تیز سپرد کی کبھی تحفۂ گل تر دیا
کسی شاہ زادی کے عشق نے مرا دل ستاروں سے بھر دیا
ثروت حسین
شعر
بال ہیں بکھرے بینڈ ہیں ٹوٹے کان میں ٹیڑھا بالا ہے
جرأتؔ ہم پہچان گئے ہیں دال میں کالا کالا ہے