aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ThanDaa"
جو آگ لگائی تھی تم نے اس کو تو بجھایا اشکوں نےجو اشکوں نے بھڑکائی ہے اس آگ کو ٹھنڈا کون کرے
لہو میں اترتی رہی چاندنیبدن رات کا کتنا ٹھنڈا لگا
پی لیں گے ذرا شیخ تو کچھ گرم رہیں گےٹھنڈا نہ کہیں کر دیں یہ جنت کی ہوائیں
یہ بھیگی رات یہ ٹھنڈا سماں یہ کیف بہاریہ کوئی وقت ہے پہلو سے اٹھ کے جانے کا
پی لوگے تو اے شیخ ذرا گرم رہوگےٹھنڈا ہی نہ کر دیں کہیں جنت کی ہوائیں
ہتھیلی سے ٹھنڈا دھواں اٹھ رہا ہےیہی خواب ہر مرتبہ دیکھتی ہوں
ہو گیا چرخ ستم گر کا کلیجہ ٹھنڈامر گئے پیاس سے دریا کے کنارے بچے
کی اس نے گرم سینۂ اہل ہوس میں جاآوے نہ کیوں پسند کہ ٹھنڈا مکان ہے
کیا دکھاتا ہے فلک گرم تو نان خورشیدکھانا کھاتے ہیں سدا اہل توکل ٹھنڈا
جسم کے اندر جو سورج تپ رہا ہےخون بن جائے تو پھر ٹھنڈا کریں گے
مخاطب جو زاہد سے تو ہو گیاتو اس کا بھی ٹھنڈا وضو ہو گیا
چراغ شام غریبی تھا میں زمانے میںکسی نے آ کے نہ ٹھنڈا کیا جلا کے مجھے
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
زندگی یوں ہوئی بسر تنہاقافلہ ساتھ اور سفر تنہا
تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتےکچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتے
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کابس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانااور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
کسی حالت میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتیہے یہی ایک خرابی مری تنہائی کی
ایک سفر وہ ہے جس میںپاؤں نہیں دل تھکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books