تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Thanedar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Thanedar"
شعر
جو آگ لگائی تھی تم نے اس کو تو بجھایا اشکوں نے
جو اشکوں نے بھڑکائی ہے اس آگ کو ٹھنڈا کون کرے
معین احسن جذبی
شعر
شام نے برف پہن رکھی تھی روشنیاں بھی ٹھنڈی تھیں
میں اس ٹھنڈک سے گھبرا کر اپنی آگ میں جلنے لگا