تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Tiis"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Tiis"
شعر
اک ٹیس جگر میں اٹھتی ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہے
ہم رات کو رویا کرتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے
ضیا عظیم آبادی
شعر
ایک دھندلا سا تصور ہے کہ دل بھی تھا یہاں
اب تو سینے میں فقط اک ٹیس سی پاتا ہوں میں