تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Tuk.Do.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "Tuk.Do.n"
شعر
ہجر و وصال چراغ ہیں دونوں تنہائی کے طاقوں میں
اکثر دونوں گل رہتے ہیں اور جلا کرتا ہوں میں
فرحت احساس
شعر
روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرا
اور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی