aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-e-madd-o-jazar"
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میںداغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں
کہیے آئینۂ صد فصل بہاراں تجھ کوکتنے پھولوں کی مہک ہے ترے پیراہن میں
زمانے اب ترے مد مقابلکوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
چرخ کو مد نظر ہے کھینچنا پوری شبیہماہ نو تو صرف خاکہ ہے تری تصویر کا
دوں گا جواب میں بھی بڑی شد و مد کے ساتھلکھا ہے اس نے مجھ کو بڑے کر و فر سے خط
گر دیکھیے تو آئینۂ قد نما کی شکلصورت میں بن رہا ہوں تمام انتظار کی
یہ جزر و مد ہے پاداش عمل اک دن یقینی ہےنہ سمجھو خون انساں بہہ گیا ہے رائیگاں ہو کر
اس زاویے سے دیکھیے آئینۂ حیاتجس زاویے سے میں نے لگایا ہے دھوپ میں
پھر چاہے تو نہ آنا او آن بان والےجھوٹا ہی وعدہ کر لے سچی زبان والے
عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیںتیری صورت میں ہے کیا جو میری صورت میں نہیں
آؤ تو میرے آئنۂ دل کے سامنےایسا حسیں دکھاؤں کہ ایسا نہ ہو کہیں
ہو گیا آئنہ حال بھی گرد آلودہگود میں لاشئہ ماضی کو لیے بیٹھا ہوں
میں اوروں کو کیا پرکھوں آئنۂ عالم میںمحتاج شناسائی جب اپنا ہی چہرا ہے
مرے آئینۂ دل کا اسے منظور تھا لیناجو غیروں میں کہا بھونڈا برا بد رنگ ناکارہ
آئینۂ رنگین جگر کچھ بھی نہیں کیاکیا حسن ہی سب کچھ ہے نظر کچھ بھی نہیں کیا
آئینۂ حیات میں برسوں سے اے وقاصٹھہرا ہوا ہے عکس ترے خد و خال کا
میں ہی آئینۂ دنیا میں چلا آیا ہوںیا چلی آئی ہے دنیا مرے آئینے میں
اے مرد خدا ہو تو پرستار بتاں کامذہب میں مرے کفر ہے انکار بتاں کا
مایوسئ مآل محبت نہ پوچھئےاپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم
یہی مہر و ماہ و انجم کو گلہ ہے مجھ سے یاربکہ انہیں بھی چین ملتا جو مجھے قرار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books