aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-haraam"
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
کوئی فضاؔ تو ملے ہم کو قابل پراوزاب ان حدوں میں بھلا بال و پر کہاں کھولیں
تو خواب ہی میں سہی آ کے خود جواب تو دےبجھی بجھی سی مری آرزو کو آب تو دے
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
رکھو دیر و حرم کو اب مقفلکئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
کچھ تو کمی ہو روز جزا کے عذاب میںاب سے پیا کریں گے ملا کر گلاب میں
مجھے جب مار ہی ڈالا تو اب دونوں برابر ہیںاڑاؤ خاک صرصر بن کے یا باد صبا بن کر
اب بھی خدا پرست ہے دیر و حرم کی قید میںہائے نگاہ نارسا ہائے مذاق ناتمام
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
بجھ رہے ہیں چراغ دیر و حرمدل جلاؤ کہ روشنی کم ہے
یہ صحن ارض حرم ہے بہ احتیاط قدمبہت قریب خدا ہے ذرا سنبھل کے چلو
تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیںتجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں
اے دیر و حرم والو تم دل کی طرف دیکھوکعبے کا یہ کعبہ ہے بت خانے کا بت خانہ
رنگ گل شگفتہ ہوں آب رخ چمن ہوں میںشمع حرم چراغ دیر قشقۂ برہمن ہوں میں
میں دیوانہ ہوں اور دیر و حرم سے مجھ کو وحشت ہےپڑی رہنے دو میرے پاؤں میں زنجیر مے خانہ
بھٹکے پھرے دو عملۂ دیر و حرم میں ہماس سمت کفر اس طرف اسلام لے گیا
کہاں ایمان کس کا کفر اور دیر و حرم کیسےترے ہوتے ہوئے اے جاں خیال دو جہاں کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books