تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aab-kaarii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aab-kaarii"
شعر
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
بشیر بدر
شعر
ہر ایک کانٹے پہ سرخ کرنیں ہر اک کلی میں چراغ روشن
خیال میں مسکرانے والے ترا تبسم کہاں نہیں ہے