aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabgiina"
ذرا سی ٹھیس لگی تھی کہ چور چور ہواترے خیال کا پیکر بھی آبگینہ تھا
یہ دنیا ہے یہاں ہر آبگینہ ٹوٹ جاتا ہےکہیں چھپتے پھرو آخر زمانہ ڈھونڈھ ہی لے گا
عیاں ہے شکل تری یوں ہمارے سینہ سےکہ جوں شراب نمایاں ہو آبگینہ سے
مستوں کا دل ہے شیشہ اور سنگ دل ہے ساقیاچرج ہے جو نہ ٹوٹے پتھر سے آبگینہ
جب اٹھے طوفاں تو کوئی چیز زد میں ہو شکیلؔہر بلندی کے لیے اک آبگینہ چاہیئے
پاس سے دیکھا تو جانا کس قدر مغموم ہیںان گنت چہرے کہ جن کو شادماں سمجھا تھا میں
چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میںذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
محبت کے لئے دل ڈھونڈھ کوئی ٹوٹنے والایہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں
مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کواک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیئے
ان گنت خونی مسائل کی ہوا ایسی چلیرنج و غم کی گرد میں لپٹا ہر اک چہرہ ملا
چھلک جاتی ہے اشک گرم بن کر میری آنکھوں سےٹھہرتی ہی نہیں صہبائے درد ان آبگینوں میں
مشکلوں میں مسکرانا سیکھئےپھول بنجر میں اگانا سیکھئے
چہرہ تمام سرخ ہے محرم کے رنگ سےانگیا کا پان دیکھ کے منہ لال ہو گیا
پاؤں پوجوں میں اپنے ہاتھوں کےان کی انگیا کے بند کھولے ہیں
شبنم کی ہے انگیا تلے انگیا کی پسینہکیا لطف ہے شبنم تہ شبنم نظر آئی
مے کدہ جل رہا ہے تیرے بغیردل میں چھالے ہیں آبگینے کے
انگنت سفینوں میں دیپ جگمگاتے ہیںرات نے لٹایا ہے رنگ و نور پانی پر
وہ قصۂ درد آگیں چپ کر دیا تھا جس نےتم سے نہ سنا جاتا مجھ سے نہ بیاں ہوتا
اپنی انگیا کی کٹوری نہ دکھاؤ مجھ کوکہیں ٹھرے کی ہوس میں نہ یہ مے خوار بندھے
ملتے ہیں خوبرو ترے خیمہ سے چھاتیاںانگیا کی ڈوریاں ہیں مقرر قنات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books