aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aablay ahmad nadeem qasmi ebooks"
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوںمیں تیرے بغیر جی رہا ہوں
اک سفینہ ہے تری یاد اگراک سمندر ہے مری تنہائی
اتنا مانوس ہوں سناٹے سےکوئی بولے تو برا لگتا ہے
ساری دنیا ہمیں پہچانتی ہےکوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگا
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گامیں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
مسافر ہی مسافر ہر طرف ہیںمگر ہر شخص تنہا جا رہا ہے
خود کو تو ندیمؔ آزمایااب مر کے خدا کو آزماؤں
کچھ کھیل نہیں ہے عشق کرنایہ زندگی بھر کا رت جگا ہے
اس وقت کا حساب کیا دوںجو تیرے بغیر کٹ گیا ہے
میں کشتی میں اکیلا تو نہیں ہوںمرے ہم راہ دریا جا رہا ہے
ہر لمحہ اگر گریز پا ہےتو کیوں مرے دل میں بس گیا ہے
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔبجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا
آج کی رات بھی تنہا ہی کٹیآج کے دن بھی اندھیرا ہوگا
تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کویاس کے خلاؤں میں راستہ دکھاتے ہو
کس توقع پہ کسی کو دیکھیںکوئی تم سے بھی حسیں کیا ہوگا
اک عمر کے بعد مسکرا کرتو نے تو مجھے رلا دیا ہے
پا کر بھی تو نیند اڑ گئی تھیکھو کر بھی تو رت جگے ملے ہیں
میں تیرے کہے سے چپ ہوں لیکنچپ بھی تو بیان مدعا ہے
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھکیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books