تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aable"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aable"
شعر
مدتوں اس کی خواہش سے چلتے رہے ہاتھ آتا نہیں
چاہ میں اس کی پیروں میں ہیں آبلے چاند کو کیا خبر
وصی شاہ
شعر
جو مجھ آتش نفس نے منہ لگایا اس کو اے ساقی
ابھی ہونے لگیں گے آبلے محسوس شیشے میں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا