تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aadhaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aadhaa"
شعر
اسے خبر تھی کہ ہم وصال اور ہجر اک ساتھ چاہتے ہیں
تو اس نے آدھا اجاڑ رکھا ہے اور آدھا بنا دیا ہے
فرحت احساس
شعر
مرے سوال وصال پر تم نظر جھکا کر کھڑے ہوئے ہو
تمہیں بتاؤ یہ بات کیا ہے سوال پورا جواب آدھا
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
ابھی وہ کمسن ابھر رہا ہے ابھی ہے اس پر شباب آدھا
ابھی جگر میں خلش ہے آدھی ابھی ہے مجھ پر عتاب آدھا
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
نوید اے دل کہ رفتہ رفتہ گیا ہے اس کا حجاب آدھا
ہزار مشکل سے بارے رخ پر سے اس نے الٹا نقاب آدھا