aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aafrii.n"
لڑکیاں ماؤں جیسے مقدر کیوں رکھتی ہیںتن صحرا اور آنکھ سمندر کیوں رکھتی ہیں
بھوک سے یا وبا سے مرنا ہےفیصلہ آدمی کو کرنا ہے
شام کو تیرا ہنس کر ملنادن بھر کی اجرت ہوتی ہے
اکیلے گھر میں بھری دوپہر کا سناٹاوہی سکون وہی عمر بھر کا سناٹا
کچی عمروں میں بھی اکیلی رہیمیں سدا اپنی ہی سہیلی رہی
مجھی کو پردۂ ہستی میں دے رہا ہے فریبوہ حسن جس کو کیا جلوہ آفریں میں نے
یہ اور بات کہ کم حوصلہ تو میں بھی تھیمگر یہ سچ ہے اسے پہلے میں نے چاہا تھا
آفریں تجھ کو حسرت دیدارچشم تر سے زباں کا کام لیا
تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میںیہ بھی اک دعا ہوگی وصل کی دعاؤں میں
آؤ ذرا سی دیر کو ہم ہنس بول ہی لیںتم کو نہیں منظور ہے اچھا رہنے دو
وہ جس نے اشکوں سے ہار نہیں مانیکس خاموشی سے دریا میں ڈوب گئی
اپنی آگ کو زندہ رکھنا کتنا مشکل ہےپتھر بیچ آئینہ رکھنا کتنا مشکل ہے
سودا ہے ضمیروں کا ہر گام تجارت ہےچپ ہوں تو قیامت ہے بولوں تو بغاوت ہے
خواہشیں دل میں مچل کر یونہی سو جاتی ہیںجیسے انگنائی میں روتا ہوا بچہ کوئی
وہ زخم چن کے مرے خار مجھ میں چھوڑ گیاکہ اس کو شوق تھا بے انتہا گلابوں کا
سفر کا رنگ حسیں قربتوں کا حامل ہوبہار بن کے کوئی اب تو ہم سفر آئے
یا مجھے تیری ہتھیلی بوجھےیا کوئی شوخ سہیلی بوجھے
کن شہیدوں کے لہو کے یہ فروزاں ہیں چراغروشنی سی جو ہے زنداں کے ہر اک روزن میں
دل کا ہر زخم تری یاد کا اک پھول بنےمیرے پیراہن جاں سے تری خوشبو آئے
گلنارؔ مصلحت کی زباں میں نہ بات کروہ زہر پی کے دیکھ جو سچائیوں میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books