تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aahe.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aahe.n"
شعر
گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں من میں کیا کیا موسم ہیں
اس بغیا کے بھید نہ کھولو سیر کرو خاموش رہو
ابن انشا
شعر
نالے ہیں دلستاں تو پھر آہیں ہیں برچھیاں تو پھر
ہم تو خموش بیٹھے تھے آپ نے کیوں ستا دیا
آرزو لکھنوی
شعر
نواب سیف علی سیاف
شعر
اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیں
انہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتہ نہیں