aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aajmii"
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
میں زخم کھا کے گرا تھا کہ تھام اس نے لیامعاف کر کے مجھے انتقام اس نے لیا
آواز دے رہا تھا کوئی مجھ کو خواب میںلیکن خبر نہیں کہ بلایا کہاں گیا
یہ الگ بات کہ وہ دل سے کسی اور کا تھابات تو اس نے ہماری بھی بظاہر رکھی
اب وہ تتلی ہے نہ وہ عمر تعاقب والیمیں نہ کہتا تھا بہت دور نہ جانا مرے دوست
کبھی دیکھا ہی نہیں اس نے پریشاں مجھ کومیں کہ رہتا ہوں سدا اپنی نگہبانی میں
اس کو جانے دے اگر جاتا ہےزہر کم ہو تو اتر جاتا ہے
حرف اپنے ہی معانی کی طرح ہوتا ہےپیاس کا ذائقہ پانی کی طرح ہوتا ہے
چند خوشیوں کو بہم کرنے میںآدمی کتنا بکھر جاتا ہے
ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جانے دوآئنے سے نکل رہا ہوں میں
میں سو گیا تو کوئی نیند سے اٹھا مجھ میںپھر اپنے ہاتھ میں سب انتظام اس نے لیا
کبھی بھلایا کبھی یاد کر لیا اس کویہ کام ہے تو بہت مجھ سے کام اس نے لیا
بجا ہے زندگی سے ہم بہت رہے ناراضمگر بتاؤ خفا تم سے بھی کبھو ہوئے ہیں
شجر سے بچھڑا ہوا برگ خشک ہوں فیصلؔہوا نے اپنے گھرانے میں رکھ لیا ہے مجھے
عداوتوں میں جو خلق خدا لگی ہوئی ہےمحبتوں کو کوئی بد دعا لگی ہوئی ہے
کیا علم کہ روتے ہوں تو مر جاتے ہوں فیصلؔوہ لوگ جو آنکھوں کو کبھی نم نہیں کرتے
جسم تھکتا نہیں چلنے سے کہ وحشت کا سفرخواب میں نقل مکانی کی طرح ہوتا ہے
آج پھر آئینہ دیکھا ہے کئی سال کے بعدکہیں اس بار بھی عجلت تو نہیں کی گئی ہے
روز آسیب آتے جاتے ہیںایسا کیا ہے غریب خانے میں
کسی کے راستے کی خاک میں پڑے ہیں ظفرؔمتاع عمر یہی عاجزی نکلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books