aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-soz"
غم و الم بھی ہیں تم سے خوشی بھی تم سے ہےنوائے سوز میں تم ہو صدائے ساز میں تم
کم عیاری نے خدا سوز بنایا ایسابت تو سب یاد رہے ایک خدا بھول گئے
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔاپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
سارا عالم ہمہ تن گوش ہوا جاتا ہےساز ہستی ہے کہ خاموش ہوا جاتا ہے
بہ زیر قصر گردوں کیا کوئی آرام سے سوئےیہ چھت ایسی پرانی ہے کہ شبنم سے ٹپکتی ہے
اے سوز جاں گداز ابھی میں جوان ہوںاے درد لا علاج یہ عمر شباب ہے
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہےپھر اس میں عجب کیا کہ تو بیباک نہیں ہے
جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیرؔاس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے
سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پرمجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی
سو میری پیاس کا دونوں طرف علاج نہیںادھر ہے ایک سمندر ادھر ہے ایک سراب
تمام رنگ ادھورے لگے ترے آگےسو تجھ کو لفظ میں تصویر کرتا رہتا ہوں
میں لو میں لو ہوں، الاؤ میں ہوں الاؤ ندیمؔسو ہر چراغ مرا اعتراف کرتا رہا
درد چہرہ پہن کے آیا تھاتیرا چہرہ تھا سو قبول کیا
بھولتا ہی نہیں وہ دل سے اسےہم نے سو سو طرح بھلا دیکھا
ہاں بچھڑنے کا ارادہ کرنا تھا سو کر لیااپنے دل کا بوجھ آدھا کرنا تھا سو کر لیا
جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گےلوگ آرام سے سوئے ہوں گے
بازو پہ رکھ کے سر جو وہ کل رات سو گیاآرام یہ ملا کہ مرا ہات سو گیا
زمانہ ہے برے ہمسائے جیساسو ہمسائے سے جھگڑا کر چکے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books