تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aalimo.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "aalimo.n"
شعر
کچھ چھوٹے چھوٹے دکھ اپنے کچھ دکھ اپنے عزیزوں کے
ان سے ہی جیون بنتا ہے سو جیون بن جائے گا
جمیل الدین عالی
شعر
کیا ماتم ان امیدوں کا جو آتے ہی دل میں خاک ہوئیں
کیا روئے فلک ان تاروں پر دم بھر جو چمک کر ٹوٹ گئے