aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamiin"
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
میں جانتا ہوں مرے بعد خوب روئے گاروانہ کر تو رہا ہے وہ ہنستے ہنستے مجھے
ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباںآنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا
خوں شہیدان وطن کا رنگ لا کر ہی رہاآج یہ جنت نشاں ہندوستاں آزاد ہے
اک چاند ہے آوارہ و بیتاب و فلک تاباک چاند ہے آسودگیٔ ہجر کا مارا
لذت دید خدا جانے کہاں لے جائےآنکھ ہوتی ہے تو ہوتا نہیں قابو دل پر
تمام شہر گلے لگ گیا تو کیا حاصلوہ ہم کو منہ جو لگائے تو عید ہو جائے
ہم بھی پتھر تم بھی پتھر سب پتھر ٹکراؤہم بھی ٹوٹیں تم بھی ٹوٹو سب ٹوٹیں آمین
تم سے کہا تھا بام پہ مت جانا آج شامدیکھا ناں سارے شہر کی تو عید ہو گئی
ہم ایک جاں ہی سہی دل تو اپنے اپنے تھےکہیں کہیں سے فسانہ جدا تو ہونا تھا
صبح گر صبح قیامت ہو تو کچھ پروا نہیںہجر کی جب رات ایسی بے قراری میں کٹی
نمود رنگ و بو نے مار ڈالااسی کی آرزو نے مار ڈالا
میں آئنہ تھا چھپاتا کسی کو کیا راحتوہ دیکھتا مجھے جب بھی خفا تو ہونا تھا
کسی سے عشق ہو جانے کو افسانہ نہیں کہتےکہ افسانے متاع کوچہ و بازار ہوتے ہیں
اب عناصر میں توازن ڈھونڈنے جائیں کہاںہم جسے ہم راز سمجھے پاسباں نکلا ترا
حلقۂ شام و سحر سے نہیں جانے والادرد اس دیدۂ تر سے نہیں جانے والا
ذات کے پردے سے باہر آ کے بھی تنہا رہوںمیں اگر ہوں اجنبی تو میرے گھر میں کون ہے
میں جب جب بھی کسی کاغذ پہ تیرا نام لکھتا ہوںچمک تحریر سے اور مہک کاغذ سے آتی ہے
جو کہیے اس کے حق میں کم ہے بے شکپری ہے حور ہے روح الامیں ہے
جسے نا خواب کہتے ہیں اسی کو خواب کہتے ہیںتمیز خیر و شر میں نکتۂ صد معتبر کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books