aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aar-paar"
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
اک دھوپ سی تنی ہوئی بادل کے آر پاراک پیاس ہے رکی ہوئی جھرنے کے باوجود
اک خوف بے پناہ ہے آنکھوں کے آر پارتاریکیوں میں ڈوبتا لمحہ ہے سامنے
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
راے اس پر مت کرو قائم کوئیجانتے جس کو نہیں نزدیک سے
رکھیں کیونکر حساب ایک ایک پل کابلا سے روز کم ہوتے ہوئے ہم
کچھ سزا اور بڑھ گئی اس پرزخم کھائے تو مسکرائے کیوں
نقش کف پا نے گل کھلائےویراں کہاں اب یہ راستہ ہے
اب ٹوٹنے ہی والا ہے تنہائی کا حصاراک شخص چیختا ہے سمندر کے آر پار
جو دل میں ہے وہی باہر دکھائی دیتا ہےاب آر پار یہ پتھر دکھائی دیتا ہے
پایا نہ کچھ خلا کے سوا عکس حیرتیگزرا تھا آر پار ہزار آئنے کے ساتھ
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایککچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
کیا گزرتی ہے مرے بعد اس پرآج میں اس سے بچھڑ کر دیکھوں
ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھےبیٹھنے میں جہاں زمانے لگے
باقی ابھی قفس میں ہے اہل قفس کی یادبکھرے پڑے ہیں بال کہیں اور پر کہیں
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
اے پری زاد تیرے جانے پرہو گیا خود سے رابطہ میرا
سارے قرآن سے اس پری رو کویاد اک لفظ لن ترانی ہے
جسے ایک پر ایک دھوکا ملا ہووہ کیسے کسی پر بھروسہ کرے گا
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books