aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiyaan"
ادھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کیادھر ہمیں بھی ہے دھن آشیاں بنانے کی
آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گےاتنے مانوس صیاد سے ہو گئے اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے
تمام عمر اسی احتیاط میں گزریکہ آشیاں کسی شاخ چمن پہ بار نہ ہو
ڈرتا ہوں آسمان سے بجلی نہ گر پڑےصیاد کی نگاہ سوئے آشیاں نہیں
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کرکر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
تڑپتی پھر رہی ہے برق اب تکالجھ بیٹھی تھی میرے آشیاں سے
ہزار آرزو ہو تم یقیں ہو تم گماں ہو تمقفس نصیب روح کی امید آشیاں ہو تم
اندھیری شب میں بھی تعمیر آشیاں نہ رکےنہیں چراغ تو کیا برق تو چمکتی ہے
چمن کو آگ لگاوے ہے باغباں ہر روزنیا بناؤں ہوں میں اپنا آشیاں ہر روز
بہانہ مل نہ جائے بجلیوں کو ٹوٹ پڑنے کاکلیجہ کانپتا ہے آشیاں کو آشیاں کہتے
ہمیشہ تنکے ہی چنتے گزر گئی اپنیمگر چمن میں کہیں آشیاں بنا نہ سکے
نہ گل اپنا نہ خار اپنا نہ ظالم باغباں اپنابنایا آہ کس گلشن میں ہم نے آشیاں اپنا
فضا کا تنگ ہونا فطرت آزاد سے پوچھوپر پرواز ہی کیا جو قفس کو آشیاں سمجھے
قوت تعمیر تھی کیسی خس و خاشاک میںآندھیاں چلتی رہیں اور آشیاں بنتا گیا
اب بجلیوں کا خوف بھی دل سے نکل گیاخود میرا آشیاں مری آہوں سے جل گیا
ہم کو اس کی کیا خبر گلشن کا گلشن جل گیاہم تو اپنا صرف اپنا آشیاں دیکھا کیے
کچھ قفس میں ان دنوں لگتا ہے جیآشیاں اپنا ہوا برباد کیا
تنکوں سے کھیلتے ہی رہے آشیاں میں ہمآیا بھی اور گیا بھی زمانہ بہار کا
مدتیں ہوئیں اب تو جل کے آشیاں اپناآج تک یہ عالم ہے روشنی سے ڈرتا ہوں
قفس والوں کی بھی کیا زندگی ہےچمن دور آشیاں دور آسماں دور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books