aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashnaa.ii"
گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کالہو میں غرق سفینہ ہو آشنائی کا
نہ تو ہوش سے تعارف نہ جنوں سے آشنائییہ کہاں پہنچ گئے ہیں تری بزم سے نکل کے
عجب روٹھے ہوئے لوگوں سے اپنی آشنائی ہےنہ ملنے کا ہمیشہ اک بہانہ ساتھ رکھتے ہیں
تو جگنو ہے فقط راتوں کے دامن میں بسیرا کرمیں سورج ہوں تو مجھ سے آشنائی کر نہیں سکتا
کب نکلتا ہے اب جگر سے تیریہ بھی کیا تیری آشنائی ہے
دھوم تھی اپنی پارسائی کیکی بھی اور کس سے آشنائی کی
محض خوابوں خیالوں میں ترا دیدار ہو کب تکحقیقت میں بھی تجھ سے آشنائی چاہتے ہیں ہم
نگاہ مہرباں اٹھتی تو ہے سب کی طرف لیکننہیں واقف ابھی سب لوگ رمز آشنائی سے
گرچہ ترک آشنائی کو زمانہ ہو گیالیکن اب تک چونک اٹھتے ہیں وہ میرے نام سے
دلبروں کے شہر میں بیگانگی اندھیر ہےآشنائی ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں لے کر دیا
وہ ملے تو بے تکلف نہ ملے تو بے ارادہنہ طریق آشنائی نہ رسوم جام و بادہ
مجھے کمال سخن سے نوازنے والےسماعتوں کو بھی اب ذوق آشنائی دے
کماں ابرو نپٹ شہ زور ہے گاکہ شاخ آشنائی توڑ ڈالی
آشنائی رہی نہ رسوائیخونچکاں گفتگو کریں کیسے
دیکھ کر مجھ کو ہنس پڑے ہیں وہکس قدر درد آشنائی ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربانبھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
عاشقی سے ملے گا اے زاہدبندگی سے خدا نہیں ملتا
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کروباؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books