aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatankit"
بتایا ہے کسی کے عشق نے ہم کوکہ دنیا خوب صورت بھی ہو سکتی ہے
رشتوں کو جب دھوپ دکھائی جاتی ہےسگریٹ سے سگریٹ سلگائی جاتی ہے
وہ غصے میں سیدھی بات نہیں کرتاطوفانوں میں بارش ترچھی ہوتی ہے
بانٹ ڈالے ایسے ہم نے دل کے ٹکڑے کاٹ کرجنم دن پہ بانٹتے ہیں کیک جیسے کاٹ کر
اس لئے آنے نہیں دیتا کسی کو دل میںٹوٹے گھر میں جو بھی آتا ہے چلا جاتا ہے
جان تیری باتوں کو رکھتا تھا میں سر آنکھوں پہاور تم سے فون تک میرا اٹھایا نہ گیا
جانے کیسے سب مٹا دیتے ہیں دل سے یادوں کوہم سے فوٹو وال پیپر سے ہٹایا نہ گیا
ایک دن یوں ہی لگا مجھ کو گنانے عیب میرےوہ بھلا کس منہ سے کہتا چھوڑ جانا چاہتا ہے
اک پیڑ کی طرح میں کنارے کھڑا رہااک ریل کی طرح وہ گزرتا چلا گیا
روک بھی تو ہم نہیں سکتے تھے جانے والے کوبعد اس کے دل کسی سے بھی لگایا نہ گیا
میں کسی کو دوں جگہ تھوڑی سی جو دل میں اگروہ مرے دل کو دکھاتا ہے چلا جاتا ہے
زندگی سے ایسے کاٹا سین اس نے عشق کادیکھتا ہے کوئی جیسے فلم گانے کاٹ کر
کر کے لاکھوں کوششیں گر جو بچا بھی لوں میں رشتہتو نہیں پھر من ہمارا پہلے کے جیسا ملے گا
میرے آغوش میں آتا ہے چلا جاتا ہےروز شب خواب دکھاتا ہے چلا جاتا ہے
کوئی لے لے فوراً اس کے ہاتھ سے غبارے سارےایک بچہ جانے کب سے مسکرانا چاہتا ہے
بنانے بیٹھتا ہوں تو تیری تصویر بنتی ہےکوئی پنچھی کوئی تتلی کوئی دریا بنانے پر
عشق جس میں نا بچھڑنے کا ذرا بھی ڈر رہےکھیلنا ہے کھیل پر سانپوں کے خانے کاٹ کر
آنکھ تک جذبات میرے آ گئےمٹھیاں پھر بھی دبائے رہ گیا
زمانے نے بہت کوشش کی تم سے دور کرنے کیمیں رشتہ توڑتا کب ہوں جو آ جاؤں نبھانے پر
اپنا تھا جو وہ بھی اب انجان ہواہم کو چہرہ پڑھنے کا نقصان ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books