aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazmaa.i.aa.n"
عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہےدل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے
اگرچہ روز مرا صبر آزماتا ہےمگر یہ دریا مجھے تیرنا سکھاتا ہے
یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیںعدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو
دیے کے اور ہواؤں کے مراسم کھل نہیں پاتےنہیں کھلتا کہ ان میں سے یہ کس کی آزمائش ہے
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائیہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں
کوہ کن کیا پہاڑ توڑے گاعشق نے زور آزمائی کی
عشق کی عظمتیں بجا لیکنعشق ہی مقصد حیات نہیں
خود کو تو ندیمؔ آزمایااب مر کے خدا کو آزماؤں
شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہےیہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے
ابھی ارمان کچھ باقی ہیں دل میںمجھے پھر آزمایا جا رہا ہے
آزمانا ہے تو آ بازو و دل کی قوتتو بھی شمشیر اٹھا ہم بھی غزل کہتے ہیں
رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیںخوشبوئیں آزمانا بھول گئے
مجھے اے رہنما اب چھوڑ تنہامیں خود کو آزمانا چاہتا ہوں
جانتے ہیں ہم محبت آزمائی ہو چکیآؤ لگ جاؤ گلے بس اب لڑائی ہو چکی
وہ مجھ کو آزماتا ہی رہا ہے زندگی بھرمگر یہ دل اب اس کو آزمانا چاہتا ہے
پہاڑ جیسی عظمتوں کا داخلہ تھا شہر میںکہ لوگ آگہی کا اشتہار لے کے چل دیے
کس شان کس وقار سے کس بانکپن سے ہمگزرے ہیں آزمائش دار و رسن سے ہم
نفس کے لوچ کو خنجر بنانا چاہتی ہےمحبت اپنی تیزی آزمانا چاہتی ہے
آؤ ہم ہنستے اٹھیں بزم دل آزاراں سےکون احساس کو بیمار بنا کر اٹھے
میں جتنا صبر کرتا جا رہا ہوںوہ اتنا آزماتا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books