aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abe-tabe"
تیرا خیال خواب خواب خلوت جاں کی آب و تابجسم جمیل و نوجواں شام بخیر شب بخیر
یہ آب و تاب اسی مرحلے پہ ختم نہیںکوئی چراغ ہے اس آئنے سے باہر بھی
لائے کہاں سے اس رخ روشن کی آب و تاببے جا نہیں جو شرم سے ہے آب آب شمع
یہ جواہرخانۂ دنیا جو ہے با آب و تاباہل صورت کا ہے دریا اہل معنی کا سراب
خال اور رخ سے کس کو دوں نسبتایسے تارے نہ ایسا پیارا چاند
یہ کون ہے کہ جس کو ابھارے ہوئے ہے موجوہ شخص کون تھا جو تہہ آب رہ گیا
یہ کس کے لمس کی بارش میں رنگ رنگ ہوں میںیہ کون مجھ سے گزرتا ہے آب و تاب کے ساتھ
عطائے شان کریمی عجیب ہوتی ہےکنارا خود ہی تہہ آب سے نکل آیا
اس کی قربت کا نشہ کیا چیز ہےہاتھ پھر جلتے توے پر رکھ دیا
پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگافسوس تم کو میرؔ سے صحبت نہیں رہی
کہیں کوئی کماں تانے ہوئے ہےکبوتر آڑے ترچھے اڑ رہے ہیں
تب ہم دونوں وقت چرا کر لاتے تھےاب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے
اشکوں کے تسلسل نے چھپایا تن عریاںیہ آب رواں کا ہے نیا پیرہن اپنا
میری آنکھ کے تارے اب نہ دیکھ پاؤ گےرات کے مسافر تھے کھو گئے اجالوں میں
اچھے ہیں فاصلے کے یہ تارے سجاتے ہیںجتنا قریب جاؤ نظر داغ آتے ہیں
جب سے آیا ہے وہ مکھڑا نظر آئینے کوتب سے اپنی بھی نہیں ہے خبر آئینے کو
اے شمع تیری عمر طبیعی ہے ایک راتہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے
زلزلے یوں ہی زمینوں پہ نہیں آتے ہیںکوئی بیتاب تہ خاک تڑپتا ہوگا
تاب نہیں سکوں نہیں دل نہیں اب جگر نہیںاپنی نظر کدھر اٹھے کوئی ادھر ادھر نہیں
کیسے کیسے رنگ ہیں تنہائی کی تصویر میںجب کبھی فرصت ملے تب آئنے میں دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books