aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abul-bashar"
یہ عجز ہے کہ قناعت ہے کچھ نہیں کھلتابہت دنوں سے وہ خیر و خبر سے باہر ہے
ہر چیز کی ہوتی ہے کوئی آخری حد بھیکیا کوئی بگاڑے گا کسی خاک بسر کا
ہمیں تو شمع کے دونوں سرے جلانے ہیںغزل بھی کہنی ہے شب کو بسر بھی کرنا ہے
بہار ہو کہ موج مے کہ طبع کی روانیاںجدھر سے وہ گزر گئے ابل پڑیں جوانیاں
فصل بہار صحن چمن یار مے بکفکیوں زاہدو حرام ہے پینا شراب کا
بے ربطئ حیات کا منظر بھی دیکھ لےتھوڑا سا اپنی ذات کے باہر بھی دیکھ لے
ہر دل فریب چیز نظر کا غبار ہےآنکھیں حسین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے
آئی خزاں کی یاد تو دل سرد ہو گیاکچھ دیر بھی تو لطف نہ آیا بہار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books