aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adaa.o.n"
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانبلوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
زمانہ حسن نزاکت بلا جفا شوخیسمٹ کے آ گئے سب آپ کی اداؤں میں
تری اداؤں کی سادگی میں کسی کو محسوس بھی نہ ہوگاابھی قیامت کا اک کرشمہ حیا کے دامن میں پل رہا ہے
بسمل کے تڑپنے کی اداؤں میں نشہ تھامیں ہاتھ میں تلوار لیے جھوم رہا تھا
ہمیں ناز ہے بس اداؤں پہ ان کیپسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا
داستاں ان کی اداؤں کی ہے رنگیں لیکناس میں کچھ خون تمنا بھی ہے شامل اپنا
مجھ سے ارشاد یہ ہوتا ہے کہ تڑپا نہ کروکچھ تمہیں اپنی اداؤں پہ نظر ہے کہ نہیں
اداؤں کا کچھ اس انداز سے پردہ اٹھا دینالجانا کسمسانا دیکھ لینا مسکرا دینا
وہ جادو ادائیں اداؤں میں جادویہ پہنچایں ہم کو فنا سے بقا تک
حدود جسم سے آگے بڑھے تو یہ دیکھاکہ تشنگی تھی برہنہ تری اداؤں تک
پھولوں کی سیج دوست کی خاطر محبؔ بچھاؤکانٹے رکھو ببول کے اعداؤں کے تلے
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سےوہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
نگاہیں اس قدر قاتل کہ اف افادائیں اس قدر پیاری کہ توبہ
اک پرندہ ابھی اڑان میں ہےتیر ہر شخص کی کمان میں ہے
ادائیں دیکھنے بیٹھے ہو کیا آئینہ میں اپنیدیا ہے جس نے تم جیسے کو دل اس کا جگر دیکھو
اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہےمجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے
وہ کچھ مسکرانا وہ کچھ جھینپ جاناجوانی ادائیں سکھاتی ہیں کیا کیا
یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرارکتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات
پرند شاخ پہ تنہا اداس بیٹھا ہےاڑان بھول گیا مدتوں کی بندش میں
اونچی اڑان کے لیے پر تولتے تھے ہماونچائیوں پہ سانس گھٹے گی پتا نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books