aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adeel zaidi"
نیتوں کی کمی رہی ورنہملنا اس کا بہت محال نہ تھا
اپنے رسم و رواج کھو بیٹھےباقی اب خاندان میں کیا ہے
خواب تعبیر کر کے دیکھ سکیںرابطہ اس قدر بحال نہ تھا
تیری خوشبو کے ساتھ آج عدیلؔپھر سے لوٹ آئی میری بینائی
آنکھ لگنے نہ پائی سحر ہو گئیزندگی بے ارادہ بسر ہو گئی
تو مجھ سے دور چلی جائے عین ممکن ہےمگر وہ عکس جو میری نظر میں رہتا ہے
احسان رب محبتیں اتنی ملیں عدیلؔاس عمر مختصر میں نہ لوٹا سکیں گے ہم
مات کھائی ہے اکثر شاہ نے پیادے سےفرق کچھ نہیں پڑتا تاج اور لبادے سے
میں اس سے قیمتی شے کوئی کھو نہیں سکتاعدیلؔ ماں کی جگہ کوئی ہو نہیں سکتا
ہر طرف اپنے ہی اپنے ہائے تنہائی نہ پوچھکس قدر کھلتی ہے اکثر ہم کو بینائی نہ پوچھ
آزادیوں کے شوق و ہوس نے ہمیں عدیلؔاک اجنبی زمین کا قیدی بنا دیا
تیرے ہوتے تو بیاباں بھی تھے گلشن سارےتو نہیں ہے تو یہ دنیا ہے بیاباں جاناں
مجھے تو لگتا ہے جیسے یہ کائنات تمامہے بازگشت یقیناً صدا کسی کی نہیں
حال پوچھتے کیا ہو قصہ مختصر یہ ہےگھر نہ بن سکا اب تک جو مکاں بنایا تھا
وار پشت پر کرکے کیا ملا تمہیں آخرایک پل میں کھو بیٹھے اعتبار جتنا تھا
جب بھی آنکھ لگے میں دیکھوں ایک سہانی صورتدیوی تھی وہ روپ کی رانی یا پتھر کی مورت
دے حوصلے کی داد کے ہم تیرے غم میں آجبیٹھے ہیں محفلوں کو سجائے ترے بغیر
تجھ سے جدا ہوئے تو یہ ہو جائیں گے جداباقی کہاں رہیں گے یہ سائے ترے بغیر
مرا دل ٹوٹ جانے پر میاں حیرت بھلا کیسیاگر رستہ بدل جائے ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books