aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adnaa"
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
نہیں ملتے تو اک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کیمگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے
ہم نے ہر ادنیٰ کو اعلیٰ کر دیاخاکساری اپنی کام آئی بہت
آنکھ سے قتل کرے لب سے جلائے مردےشعبدہ باز کا ادنیٰ سا کرشمہ دیکھو
ہم تیرے آسمان میں اے حرف اعتباراڑنا تو چاہتے ہیں مگر پر کہاں سے لائیں
محبت فرق کھو دیتی ہے اعلیٰ اور ادنیٰ کارخ خورشید میں ذرہ کی ہم تنویر دیکھیں گے
بیٹھے بیٹھے اسی غبار کے ساتھاب تو اڑنا بھی آ گیا ہے مجھے
اک ادنیٰ سا پردہ ہے اک ادنیٰ سا تفاوتمخلوق میں معبود میں بندہ میں خدا میں
اعلیٰ میں تو ادنیٰ کے حوالے ہی حوالےادنیٰ ہی میں اعلیٰ کا حوالہ نہیں ملتا
اک ادنیٰ سا شاعر ہوں میں لاکھوں میںاپنی اک پہچان بناتا رہتا ہوں
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کیجی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میںکہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگاآسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books