aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsar"
تاروں کا گو شمار میں آنا محال ہےلیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے
دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہےبھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے پیارا ہے
نہ ہو یا رب ایسی طبیعت کسی کیکہ ہنس ہنس کے دیکھے مصیبت کسی کی
تمہارے ہجر میں کیوں زندگی نہ مشکل ہوتمہیں جگر ہو تمہیں جان ہو تمہیں دل ہو
ہے تیرے لیے سارا جہاں حسن سے خالیخود حسن اگر تیری نگاہوں میں نہیں ہے
ناخدا موجوں کی اس نرم خرامی پہ نہ جایہی موجیں تو بدل جاتی ہیں طوفانوں میں
سکھ میں ہوتا ہے حافظہ بے کاردکھ میں اللہ یاد آتا ہے
نمود صبح سے شب کی وہ تیرگی تو گئییہ اور بات کہ سورج میں روشنی کم ہے
کم نہیں ہے افسر شاہی سے کچھ تاج گداگر نہیں باور تجھے منعم تو دونوں تول تاج
مجھے گم شدہ دل کا غم ہے تو یہ ہےکہ اس میں بھری تھی محبت کسی کی
خبر دیتی ہے یاد کرتا ہے کوئیجو باندھا ہے ہچکی نے تار آتے آتے
مجھے فردا کی فکر کیوں کر ہوغم امروز کھائے جاتا ہے
نہ جانے اس قدر کیوں آپ دیوانے سے ڈرتے ہیںچراغ انجمن ہیں اور پروانے سے ڈرتے ہیں
ہائے وہ جس کی امیدیں ہوں خزاں پر موقوفشاخ گل سوکھ کے گر جائے تو کاشانہ بنے
حسینوں کی دونوں ادائیں ہیں دلبرکسی کی حیا تو شرارت کسی کی
جب سفر افسرؔ کبھی کرتے نہیںدیکھے پھر کیوں ہو تم منزل کے خواب
کرایہ دار بدلنا تو اس کا شیوہ تھانکال کر وہ بہت خوش ہوا مکاں سے مجھے
کہاں تھی منزل مقصود اپنی قسمت میںکسی کی راہ گزر بھی ملی ہے مشکل سے
اللہ اللہ یہ ہنگامۂ پیکار حیاتاب وہ آواز بھی دیتے ہیں تو سنتے نہیں ہم
صدائیں جسم کی دیوار پار کرتی ہیںکوئی پکار رہا ہے مگر کہاں سے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books