تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "age"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "age"
شعر
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ
آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
عرفان صدیقی
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں