aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahad"
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
جب وفا ہی نہیں زمانے میںعشق سر پر سوار کون کرے
برا ہو آئینے ترا میں کون ہوں نہ کھل سکامجھی کو پیش کر دیا گیا مری مثال میں
بچپن میں ہم ہی تھے یا تھا اور کوئیوحشت سی ہونے لگتی ہے یادوں سے
دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانادل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
خیال کیا ہے جو الفاظ تک نہ پہنچے سازؔجب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہےگندمی لمس میں ہے ذائقۂ نان جویں
نیند مٹی کی مہک سبزے کی ٹھنڈکمجھ کو اپنا گھر بہت یاد آ رہا ہے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرادھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے
دیر تک ساتھ بھیگے ہم اس کےہم نے یوں کامیاب کی بارش
شعر اچھے بھی کہو سچ بھی کہو کم بھی کہودرد کی دولت نایاب کو رسوا نہ کرو
نظر تو آتے ہیں کمروں میں چلتے پھرتے مگریہ گھر کے لوگ نہ جانے کہاں گئے ہوئے ہیں
آئی ہوا نہ راس جو سایوں کے شہر کیہم ذات کی قدیم گپھاؤں میں کھو گئے
گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیںمیں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books