تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ahl-e-haram"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ahl-e-haram"
شعر
انہیں میں سے کوئی آئے تو میخانے میں آ جائے
ملوں خود جا کے میں اہل حرم سے ہو نہیں سکتا
ریاضؔ خیرآبادی
شعر
یہ کس مذہب میں اور مشرب میں ہے ہندو مسلمانو
خدا کو چھوڑ دل میں الفت دیر و حرم رکھنا