aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahmad-ashfaq"
چیخ اٹھتا ہے دفعتاً کردارجب کوئی شخص بد گماں ہو جائے
فاصلے یہ سمٹ نہیں سکتےاب پرایوں میں کر شمار مجھے
کسی کی شخصیت مجروح کر دیزمانے بھر میں شہرت ہو رہی ہے
بہت بعید نہ تھا مسئلوں کا حل ہوناانا کے پاؤں سے زنجیر ہم ہٹا نہ سکے
ترک الفت کے بعد بھی اشفاقؔتیرا رہتا ہے انتظار مجھے
اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میںکوئی صورت پس تصویر نہیں چاہتا میں
بکتا رہتا سر بازار کئی قسطوں میںشکر ہے میرے خدا نے مجھے شہرت نہیں دی
میری کم گوئی پہ جو طنز کیا کرتے ہیںمیری کم گوئی کے اسباب سے ناواقف ہیں
عجب ٹھہراؤ پیدا ہو رہا ہے روز و شب میںمری وحشت کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے
یہ الگ بات کہ تجدید تعلق نہ ہواپر اسے بھولنا چاہوں تو زمانے لگ جائیں
لگتا ہے کہ اس دل میں کوئی قید ہے اشفاقؔرونے کی صدا آتی ہے یادوں کے کھنڈر سے
وہ بزم میں ہیں روتے ہیں عشاق چو طرفپانی ہے گرد انجمن اور انجمن میں آگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books