aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-Gain"
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
مجھے راس ویرانیاں آ گئی ہیںتری یاد بھی اب ستاتی نہیں ہے
رات کی سرحد یقیناً آ گئیجسم سے سایا جدا ہونے لگا
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تکمیں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے
اڑ گئی یوں وفا زمانے سےکبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں
ایک کافر پر طبیعت آ گئیپارسائی پر بھی آفت آ گئی
مجھے عیاریاں سب آ گئی ہیںمیں اب تیرے نگر کا ہو گیا ہوں
صحبت غیر سے بچئے بچئےدیکھیے دیکھیے رسوائی ہے
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنیوگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہودو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
شاید تمہاری یاد مرے پاس آ گئییا ہے مرے ہی دل کی صدا سوچنا پڑا
پا کر بھی تو نیند اڑ گئی تھیکھو کر بھی تو رت جگے ملے ہیں
لباس غیر پہ انگلی اٹھانے سے پہلےگریباں اپنی نظر میں رہے تو اچھا ہے
لے شب وصل غیر بھی کاٹیتو مجھے آزمائے گا کب تک
ساری گواہیاں تو مرے حق میں آ گئیںلیکن مرا بیان ہی میرے خلاف تھا
یہ سن کر میری نیندیں اڑ گئی ہیںکوئی میرا بھی سپنا دیکھتا ہے
سبھوں کی آ گئی پیری جو تم جوان ہوئےزمیں کا دل ہوا مٹی خم آسمان ہوئے
ہنسی ان کے لبوں تک آ گئی ہےمکمل ہو گیا رونا ہمارا
آ گئی ہے ترے بیمار کے منہ پر رونقجان کیا جسم سے نکلی کوئی ارماں نکلا
تاکہ عبرت کریں اور غیر نہ دیکھیں تجھ کوجی میں آتا ہے نکلوائیے دو چار کی آنکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books