aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-vast"
او وصل میں منہ چھپانے والےیہ بھی کوئی وقت ہے حیا کا
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کرکہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
اس وقت وہاں کون دھواں دیکھنے جائےاخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی تھی
زندگی کشمکش وقت میں گزری اپنیدن نے جینے نہ دیا رات نے مرنے نہ دیا
صورت وصل نکلتی کسی تدبیر کے ساتھمیری تصویر ہی کھنچتی تری تصویر کے ساتھ
کس سے اب آرزوئے وصل کریںاس خرابے میں کوئی مرد کہاں
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی راتہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
اس وقت کا حساب کیا دوںجو تیرے بغیر کٹ گیا ہے
عجب تھا نشۂ وارفتگیٔ وصل اسےوہ تازہ دم رہا مجھ کو نڈھال کر کے بھی
ہو کبھی تو شراب وصل نصیبپئے جاؤں میں خون ہی کب تک
ہم کسی اور وقت کے ہیں اسیرصبح کے شام کے رہے ہی نہیں
یکساں ہیں فراق وصل دونوںیہ مرحلے ایک سے کڑے ہیں
وداع و وصل میں ہیں لذتیں جداگانہہزار بار تو جا صد ہزار بار آ جا
شب وصل گھبرا کے کہنا کسی کابتا دیجئے ہم سے کیا کیجئے گا
بات کرنے کی شب وصل اجازت دے دومجھ کو دم بھر کے لئے غیر کی قسمت دے دو
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنےتو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
شب وصل کی کیا کہوں داستاںزباں تھک گئی گفتگو رہ گئی
شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھابغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا
ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکاراک محبت کے لیے ایک جوانی کم ہے
مقتل وقت میں خاموش گواہی کی طرحدل بھی کام آیا ہے گمنام سپاہی کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books