aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aish-e-betaabii"
نہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوںیوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
صرف زندوں ہی کو فکر عیش و آسائش نہیںاب تو اس دنیا میں مردوں کی بھی گنجائش نہیں
زندگی ہے چشم عبرت میں ابھیکچھ نہیں تو عیش و عشرت ہی سہی
عیش دنیا سے خوش نہ ہو کوئیہم نے دیکھے ہیں ایسے خواب بہت
اک رات دل جلوں کو یہ عیش وصال دےپھر چاہے آسمان جہنم میں ڈال دے
وہ خلش جس سے تھا ہنگامۂ ہستی برپاوقف بیتابئ خاموش ہوئی جاتی ہے
بنا تھی عیش جہاں کی تمام غفلت پرکھلی جو آنکھ تو گویا کہ احتلام ہوا
راتیں عیش و عشرت کی دن دکھ درد مصیبت کےآتی آتی آتی ہیں جاتے جاتے جاتے ہیں
نہ پوچھئے کہ وہ کس کرب سے گزرتے ہیںجو آگہی کے سبب عیش بندگی سے گئے
جشن تھا عیش و طرب کی انتہا تھی میں نہ تھایار کے پہلو میں خالی میری جا تھی میں نہ تھا
وہ مے کدے میں حلاوت ہے رند میکش کوجو خانقاہ میں ہے پارسا کو عیش و طرب
بسنت آئی ہے موج رنگ گل ہے جوش صہبا ہےخدا کے فضل سے عیش و طرب کی اب کمی کیا ہے
یا الٰہی اس دل بیتاب کی تعمیر میںکس نے پتھر رکھ دیا تھا عشق کی بنیاد کا
عیش جہاں بغل میں تمہاری سب آ رہادل ہی دیا جو تم کو تو پھر اور کیا رہا
شاید ہی راس آئے مجھے عیش مرگ بھیراہیؔ غم حیات کا مارا ہوا ہوں میں
ہجر کی انجمن سے ہر ساعتاشک بے تاب کی طرح گزری
خوشامد اے دل بے تاب اس تصویر کی کب تکیہ بولا چاہتی ہے پر نہ بولے گی نہ بولی ہے
عشق نے کثرت سے جا کی مجھ دل بے تاب میںآ بھرا دریائے آتش قطرۂ سیماب میں
کسی نے حال دل پوچھا تو آنکھیں ہو گئیں پر نماب اس سے مختصر روداد دل کہتے تو کیا کہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books