aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akelaa-pan"
اکیلا پن ہے اور ایسا اکیلا پن جس میںکوئی جو پوچھ لے کچھ سب بتانے لگتے ہیں
نیا نیا ہے سو کہہ لو اسے اکیلا پنپھر اس مرض کے کئی اور نام آئیں گے
گھٹن تڑپن اداسی اشک رسوائی اکیلا پنبغیر ان کے ادھوری عشق کی ہر اک کہانی ہے
شہر کی بھیڑ میں شامل ہے اکیلا پن بھیآج ہر ذہن ہے تنہائی کا مارا دیکھو
کرشن موہنؔ یہ بھی ہے کیسا اکیلا پن کہ لوگموت سے ڈرتے ہیں میں تو زندگی سے ڈر گیا
اکیلے پار اتر کے بہت ہے رنج مجھےمیں اس کا بوجھ اٹھا کر بھی تیر سکتا تھا
میں کچھ دن سے اچانک پھر اکیلا پڑ گیا ہوںنئے موسم میں اک وحشت پرانی کاٹتی ہے
اکیلا پا کے مجھ کو یاد ان کی آ تو جاتی ہےمگر پھر لوٹ کر جاتی نہیں میں کیسے سو جاؤں
زمانے بھر سے الجھتے ہیں جس کی جانب سےاکیلے پن میں اسے ہم بھی کیا نہیں کہتے
سو غمزے کے رکھتا ہے نگہبان پس و پیشآتا ہے اکیلا پر اکیلا نہیں آتا
نہ اجنبی ہے کوئی اور نہ آشنا کوئیاکیلے پن کی بھی ہوتی ہے انتہا کوئی
کسی کے ہونے نہ ہونے کے بارے میں اکثراکیلے پن میں بڑے دھیان جایا کرتے ہیں
تمہاری خوش نصیبی ہے کہ تم سمجھے نہیں اب تکاکیلے پن میں اور تنہائی میں جو فرق ہوتا ہے
ایک بوسہ ادھار ہے تم پراور چائے بھی تیز پتی کی
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پرچھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
قبر پر کیا ہوا جو میلا ہےمرنے والا نرا اکیلا ہے
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
محبت والے ہیں کتنے زمیں پراکیلا چاند ہی بے نور ہے کیا
اب سنگ باریوں کا عمل سرد پڑ گیااب اس طرف بھی رنج مرے ٹوٹنے کا ہے
انگنت سفینوں میں دیپ جگمگاتے ہیںرات نے لٹایا ہے رنگ و نور پانی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books