aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aks-e-gunah"
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
عکس زلف رواں نہیں جاتادل سے غم کا دھواں نہیں جاتا
سیکڑوں من سے بھی زنجیر مری بھاری ہےواہ کیا شوکت سامان گنہ گاری ہے
عکس خیال یار سنوارا کریں گے ہمشیشے میں آئنے کو اتارا کریں گے ہم
سبو میں عکس رخ ماہتاب دیکھتے ہیںشراب پیتے نہیں ہم شراب دیکھتے ہیں
عکس یاد یار کو دھندلا کیا ہےمیں نے خود کو جان کر تنہا کیا ہے
ترغیب گناہ لحظہ لحظہاب رات جوان ہو گئی ہے
ہے میری آنکھوں میں عکس نوشتہ دیوارسمجھ سکو تو مرا نطق بے زباں لے لو
آرزوؔ جام لو جھجک کیسیپی لو اور دہشت گناہ گئی
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہےپر اس میں کچھ کرشمہ عکس بدن بھی ہے
تیرا ہی رقص سلسلہ عکس خواب ہےاس اشک نیم شب سے شب ماہتاب تک
دبکی ہوئی تھی گربہ صفت خواہش گناہچمکارنے سے پھول گئی شعر ہو گئی
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کیپھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
میزاں کھڑی ہوئی مرے آگے نہ روز حشردبنا پڑا اسے مرے بار گناہ سے
دیکھا قد گناہ پہ جب اس کو ملتفتبڑھ کر حد نگاہ لگی اس کو ڈھانپنے
تو بھی جیسے بدل سا جاتا ہےعکس دیوار کے بدلتے ہی
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
خوب تعزیر گناہ عشق ہےنقد جاں لینا یہاں جرمانہ ہے
جھیل میں چاندنی کا عکس جمیلیا تری یاد دل سے گزری ہے
صرف چہرہ ہی نظر آتا ہے آئینہ میںعکس آئینہ نہیں دکھتا ہے آئینہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books