aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ali adil shah shahi"
دیکھے نہ فقیری کو کوئی شک سے ہماریدیوار میں در بنتا ہے دستک سے ہماری
زوال عمر میں کعبے کی آرزو کیسیعقیلؔ رات گئے کیا کسی کے گھر جانا
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوںمیں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
مرے سامنے مرے شہر میں کئی بے تکوں کو سند ملیمری ذات میں جو ادیب ہے اسے کیا کہوں اسے کیا کہوں
میں اس سے قیمتی شے کوئی کھو نہیں سکتاعدیلؔ ماں کی جگہ کوئی ہو نہیں سکتا
کھڑکی تو شاذؔ بند میں کرتا ہوں بار بارلیکن ہوائے شوق کہ ضد پر اڑی رہے
علویؔ یہ معجزہ ہے دسمبر کی دھوپ کاسارے مکان شہر کے دھوئے ہوئے سے ہیں
یہی انصاف ترے عہد میں ہے اے شہ حسنواجب القتل محبت کے گنہ گار ہیں سب
تیری اوقات ہی کیا مدحت الاختر سن لےشہر کے شہر زمینوں کے تلے دب گئے ہیں
مات کھائی ہے اکثر شاہ نے پیادے سےفرق کچھ نہیں پڑتا تاج اور لبادے سے
عدل گاہیں تو دور کی شے ہیںقتل اخبار تک نہیں پہنچا
اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصفہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شےکتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا
غبار شہر میں اسے نہ ڈھونڈ جو خزاں کی شبہوا کی راہ سے ملا، ہوا کی راہ پر گیا
بتان شہر تمہارے لرزتے ہاتھوں میںکوئی تو سنگ ہو ایسا کہ میرا سر لے جائے
ایسی کوئی خبر تو نہیں ساکنان شہردریا محبتوں کے جو بہتے تھے تھم گئے
یہی تشویش شب و روز ہے بنگالے میںلکھنؤ پھر کبھی دکھلائے مقدر میرا
آج کل لکھنؤ میں اے اخترؔدھوم ہے تیری خوش بیانی کی
انجمؔ تمہارا شہر جدھر ہے اسی طرفاک ریل جا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books