تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "almaas"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "almaas"
شعر
سنا تھا ہم نے کہ آ رہے ہو تم اپنے گھر سے نکل پڑے ہو
تمہارے آنے سے پہلے پہلے ہی راستے کو سجا دیا ہے
الماس شبی
شعر
اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھو
عشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو
الیاس عشقی
شعر
کوئی قریہ کوئی دیار ہو کہیں ہم اکیلے نہیں رہے
تری جستجو میں جہاں گئے وہیں ساتھ در بدری رہی
الیاس عشقی
شعر
وقت آیا تو خون سے اپنے داغ ندامت دھو لیں گے
سایۂ زلف میں جاگنے والے سایۂ دار میں سو لیں گے