aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "altaaf"
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننامگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اورعالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں
ہوتی نہیں قبول دعا ترک عشق کیدل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
صدا ایک ہی رخ نہیں ناؤ چلتیچلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی
جانور آدمی فرشتہ خداآدمی کی ہیں سیکڑوں قسمیں
بہت جی خوش ہوا حالیؔ سے مل کرابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاںاب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
فراغت سے دنیا میں ہر دم نہ بیٹھواگر چاہتے ہو فراغت زیادہ
ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تکہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی
عشق سنتے تھے جسے ہم وہ یہی ہے شایدخود بخود دل میں ہے اک شخص سمایا جاتا
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماںکہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
ایک روشن دماغ تھا نہ رہاشہر میں اک چراغ تھا نہ رہا
وہ امید کیا جس کی ہو انتہاوہ وعدہ نہیں جو وفا ہو گیا
پھر دیار ہند کو آباد کرنے کے لئےجھوم کر اٹھو وطن آزاد کرنے کے لئے
تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبطالفت وہ راز ہے کہ چھپایا نہ جائے گا
شہد و شکر سے شیریں اردو زباں ہماریہوتی ہے جس کے بولے میٹھی زباں ہماری
دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گاسینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدادوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت
راضی ہیں ہم کہ دوست سے ہو دشمنی مگردشمن کو ہم سے دوست بنایا نہ جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books