aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ambaar"
مشکل کو سمجھنے کا وسیلہ نکل آتاتم بات تو کرتے کوئی رستہ نکل آتا
دنیا تو ہم سے ہاتھ ملانے کو آئی تھیہم نے ہی اعتبار دوبارہ نہیں کیا
اسے میں کیوں محبت سے نہ دیکھوںوہ میرا پہلا پہلا پیار ٹھہرا
ہر اک ندی سے کڑی پیاس لے کے وہ گزرایہ اور بات کہ وہ خود بھی ایک دریا تھا
میں جوڑ تو دیتا تری تصویر کے ٹکڑےمشکل تھا کہ وو پہلا سا چہرہ نکل آتا
یہ سچ ہے رنگ بدلتا تھا وہ ہر اک لمحہمگر وہی تو بہت کامیاب چہرا تھا
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
فیصلہ بچھڑنے کا کر لیا ہے جب تم نےپھر مری تمنا کیا پھر مری اجازت کیوں
اس عارضی دنیا میں ہر بات ادھوری ہےہر جیت ہے لا حاصل ہر مات ادھوری ہے
اڑ گئے سارے پرندے موسموں کی چاہ میںانتظار ان کا مگر بوڑھے شجر کرتے رہے
بوڑھی ماں کا شاید لوٹ آیا بچپنگڑیوں کا انبار لگا کر بیٹھ گئی
اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جوابہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی
تعلق جو بھی رکھو سوچ لیناکہ ہم رشتہ نبھانا جانتے ہیں
مجھ میں اب میں نہیں رہی باقیمیں نے چاہا ہے اس قدر تم کو
وہ اب بھی دل دکھا دیتا ہے میراوہ میرا دوست ہے دشمن نہیں ہے
عمر بھر کے سجدوں سے مل نہیں سکی جنتخلد سے نکلنے کو اک گناہ کافی ہے
ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگتو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی
تم نے کس کیفیت میں مخاطب کیاکیف دیتا رہا لفظ تو دیر تک
تمہارے ساتھ رہنے کے لئے بھیہمیں کوئی بہانہ چاہیے اب
ایک دن لوٹ کر میں آؤں گاہو سکے انتظار کر لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books