aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amiinii"
ناامیدی موت سے کہتی ہے اپنا کام کرآس کہتی ہے ٹھہر خط کا جواب آنے کو ہے
ناامیدی بڑھ گئی ہے اس قدرآرزو کی آرزو ہونے لگی
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سےدینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کیجدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
غریبی امیری ہے قسمت کا سوداملو آدمی کی طرح آدمی سے
میں جانتا ہوں مرے بعد خوب روئے گاروانہ کر تو رہا ہے وہ ہنستے ہنستے مجھے
ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباںآنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا
آس کیا اب تو امید ناامیدی بھی نہیںکون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے
خوں شہیدان وطن کا رنگ لا کر ہی رہاآج یہ جنت نشاں ہندوستاں آزاد ہے
بے قراری کا سبب ہر کام کی امید ہےناامیدی ہو تو پھر آرام کی امید ہے
نا امیدی ہے بری چیز مگرایک تسکین سی ہو جاتی ہے
منحصر مرنے پہ ہو جس کی امیدنا امیدی اس کی دیکھا چاہئے
سنبھلنے دے مجھے اے نا امیدی کیا قیامت ہےکہ دامان خیال یار چھوٹا جائے ہے مجھ سے
اک چاند ہے آوارہ و بیتاب و فلک تاباک چاند ہے آسودگیٔ ہجر کا مارا
لذت دید خدا جانے کہاں لے جائےآنکھ ہوتی ہے تو ہوتا نہیں قابو دل پر
ہم بھی پتھر تم بھی پتھر سب پتھر ٹکراؤہم بھی ٹوٹیں تم بھی ٹوٹو سب ٹوٹیں آمین
تمام شہر گلے لگ گیا تو کیا حاصلوہ ہم کو منہ جو لگائے تو عید ہو جائے
اللہ رے صنم یہ تری خود نمائیاںاس حسن چند روزہ پہ اتنا غرور ہو
ناامیدی حرف تہمت ہی سہی کیا کیجئےتم قریب آتے نہیں ہو اور خدا ملتا نہیں
تم سے کہا تھا بام پہ مت جانا آج شامدیکھا ناں سارے شہر کی تو عید ہو گئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books