aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amir ali khan"
اسی امید پر تو جی رہے ہیں ہجر کے مارےکبھی تو رخ سے اٹھے گی نقاب آہستہ آہستہ
ناامید اہل خرابات نہیں رحمت سےبخش دے گا وہ کریم اپنے گناہ گاروں کو
عمر تو اپنی ہوئی سب بت پرستی میں بسرنام کو دنیا میں ہیں اب صاحب اسلام ہم
کوتاہ عمر ہو گئی اور یہ نہ کم ہوئیاے جان آ کے طول شب انتظار دیکھ
اس لیے سب سے الگ ہے مری خوشبو عامیؔمشک مزدور پسینے میں لیے پھرتا ہوں
میں جو بولا کہا کہ یہ آوازاسی خانہ خراب کی سی ہے
خون ناحق کہیں چھپتا ہے چھپائے سے امیرؔکیوں مری لاش پہ بیٹھے ہیں وہ دامن ڈالے
امیرؔ جاتے ہو بت خانے کی زیارت کوپڑے گا راہ میں کعبہ سلام کر لینا
امیرؔ امام بتاؤ یہ ماجرا کیا ہےتمہارے شعر اسی بانکپن میں لوٹ آئے
نیا یوں ہے کہ ان دیکھا ہے سب کچھیہاں تک روشنی آتی کہاں تھی
جس خاک سے کہتے ہو وفا ہم نہیں کرتےسوئے ہیں اسی خاک میں سلطان ہزاروں
کل جہاں ظلم نے کاٹی تھیں سروں کی فصلیںنم ہوئی ہے تو اسی خاک سے لشکر نکلا
خاک نے کتنے بد اطوار کئے ہیں پیدایہ نہ ہوتے تو اسی خاک سے کیا کیا ہوتا
ہوائے وحشت دل لے اڑی کہاں سے کہاںپڑی ہے دور زمیں گرد کارواں کی طرح
زمانے بھر کو ہے امید اسی سےوہ ناامید ایسا کر رہا ہے
میں ایسی راہ پہ نکلا کہ میری خوش بختیتمام عمر مری کھوج میں بھٹکتی رہی
یہ رات ایسی ہوائیں کہاں سے لاتی ہےکہ خواب پھولتے ہیں اور زخم پھلتے ہیں
عشق خود سکھاتا ہے ساری حکمتیں عالؔینقد دل کسے دینا بار سر کہاں رکھنا
تر رکھیو سدا یارب تو اس مژۂ تر کوہم عطر لگاتے ہیں گرمی میں اسی خس کا
عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومنؔآخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books