aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amir ameer"
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔقدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔسارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیرؔاس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے
امیرؔ اب ہچکیاں آنے لگی ہیںکہیں میں یاد فرمایا گیا ہوں
شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔسو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں
کس ڈھٹائی سے وہ دل چھین کے کہتے ہیں امیرؔوہ مرا گھر ہے رہے جس میں محبت میری
سادہ سمجھو نہ انہیں رہنے دو دیواں میں امیرؔیہی اشعار زبانوں پہ ہیں رہنے والے
سو شعر ایک جلسے میں کہتے تھے ہم امیرؔجب تک نہ شعر کہنے کا ہم کو شعور تھا
خون ناحق کہیں چھپتا ہے چھپائے سے امیرؔکیوں مری لاش پہ بیٹھے ہیں وہ دامن ڈالے
ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہےیہ خاکہ ہے جوانی کا وہ نقشہ ہے لڑکپن کا
امیرؔ جاتے ہو بت خانے کی زیارت کوپڑے گا راہ میں کعبہ سلام کر لینا
زانو پر امیرؔ سر کو رکھےپہروں گزرے کہ رو رہے ہیں
امیرؔ امام بتاؤ یہ ماجرا کیا ہےتمہارے شعر اسی بانکپن میں لوٹ آئے
ہمیں آخرت میں عامرؔ وہی عمر کام آئیجسے کہہ رہی تھی دنیا غم عشق میں گنوا دی
سچ کہیو کہ واقف ہو مرے حال سے عامرؔدنیا ہے خفا مجھ سے کہ دنیا سے خفا میں
سر کے نیچے اینٹ رکھ کر عمر بھر سویا ہے توآخری بستر بھی عامرؔ تیرا فرش خاک تھا
بزم میں یوں تو سبھی تھے پھر بھی عامرؔ دیر تکتیرے جانے سے رہی اک خامشی چاروں طرف
اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوںغربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارایا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا
ہٹاؤ آئنہ امیدوار ہم بھی ہیںتمہارے دیکھنے والوں میں یار ہم بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books